07:01 pm
مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے

مشہور نعت خواں جنید جمشید کی زندگی نے جہاں کئی لوگوں کو اپنی خوبصورت آواز سے متوجہ
کیا وہیں ان کی زندگی می آنے والی تبدیلی بھی سب کو خوب بھا جاتی تھی۔ اس خبر میں آپ کو انہی سے متعلق بتائیں گے۔اپنے کیرئیر میں گلوکاری سے شروعات کرنے والے جنید جمشید بطور گلوکار بھی سب کی آنکھ کا تارا تھے، ان کے دلچسپ انداز اور پاکستان پر لکھے گئے نغمے سب کی توجہ حاصل کر لیتے تھے، جن میں دل دل پاکستان سر فہرست ہے۔دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ انجینئرنگ میں گریجویشن کرنے والے جنید جمشید نے پاکستان ائیر فورس میں بطور سویلین سروسر اور انجینئر ذمہ داریاں نبھا چکے تھے۔ دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ والد جمشید اکبر خود بھی پاکستان ائیر فورس میں تھے۔خواب تو جنید کا بھی تھا کہ وہ پاکستان ائیر فورس میں بطور ملٹری پائلٹ ذمہ داریاں سنبھالے، تاہم کمزور بینائی کی بنا پر یہ خواب پورا نہ ہو سکا۔لیکن ساتھ ہی 2004 میں ان کی زندگی میں آنے والی تبدیلی نے سب کو حیران ضرور کر دیا تھا کیونک انہوں نے عروج کو پہنچتے اپنے میوزیک کیرئیر کو خیر باد کہہ دیا تھا، اور اب وہ ایک نعت خواں اور مذہبی جذبے کے ساتھ سامنے آئے تھے۔دوسری جانب جنید نے 2 شادیاں کی تھیں، ایک عائشہ سے اور دوسری ناہیا جمشید سے۔ جنید دونوں ہی سے بے حد پیار کرتے تھے، بچوں کی تعلیم و تربیت میں بھی اہلیہ نے خوب ساتھ دیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں جنید جمشید کی اہلیہ عائشہ جمشید نے بتایا کہ میرے شوہر نے کبھی برقع پہننے پر دباؤ نہیں ڈالا، ہاں کبھی کبھا کہہ ضرور دیتے تھے۔ جبکہ زندگی میں تبدیلی سے متعلق بتایا کہ جنید مجھے پہلے بھی اچھے لگتے تھے اور اب دینی طور پر بھی اچھے زیادہ لگتے ہیں۔بچوں کی مذہبی تعلیم و تربیت کے لیے بھی جنید جمشید نے خوب بچوں کو ہمت اور حوصلہ دیا، یہی وجہ تھی کہ بچے صبح اسکول جاتے اور شام کے اوقات میں دینی تعلیم حاصل کرنے جاتے تھے۔اہلیہ اور بچوں کے ساتھ خوشگوار لمحات کرتے جنید ہمیشہ ہی اطمینان محسوس کرتے تھے، جبکہ رمضان ٹرانسمیشن میں بھی ناظرین ان کی کمی کو شدت سے محسوس کرتے ہیں، ان کا معصومانہ انداز اور دل موہ لینے والے تاثرات سب کی توجہ حاصل کر لیتے تھے۔سوشل میڈیا پر موجود ان کے آخری بیان میں وہ دنیا اور موت سے متعلق بتا رہے تھے، دوستوں یہ دنیا تھوڑے دن کا معاملہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

کام ہم کریں اور کیک چوہا کھا جائے ۔۔ آفس میٹنگ کے دوران چوہے کی کیک کھا کر دعوت اُڑانے کی دلچسپ ویڈیو

سالوں بعد ماں کی دعائیں رنگ لے آئیں ۔۔ بیٹے نے اپنی والدہ کو بائیک پر بٹھانے کے لئے ایسا کیا کیا کہ سب تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں؟

اسلام آباد میں نایا ب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔۔۔ موت کی وجہ کیا بنی ۔۔۔؟

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

زہریلی ہوا سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بیمار ہونے لگے،ملک کے دوسرے بڑے شہر سے بری خبرآگئی

مرحومہ بیوی کا موت سے پہلے لکھا خط پڑھا تو ۔۔ مشہور شخصیات، جو اپنے پیارے کی تکلیف دیکھ کر رو پڑے

رات کی بچی ہوئی روٹی کو پھینکیں نہیں بلکہ جانیئے اس سے نوڈلز اور یہ 3 چیزیں بنانے کے آسان طریقے جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیئے

والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں