07:21 pm
میرے ہاتھ نہیں تھے اس لیے اسکول میں داخلہ نہ ملا ۔۔ غریب کی معذور بیٹی نے بنا ہاتھوں کے کیسے آئی کام کر لیا؟

اللہ پاک جسے جو چاہے عطا کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اگر کوئی بچہ پیدائشی طور پر معذور
ہے تو اس کے ساتھ ہمیں ایسا سلوک کرنا چاہیے کہ اس کی آنکھ سے آنسو نہ ٹپکے۔مگر آج ہم یہاں ایک ایسی بچی کے بارے میں آپکو بتانے جا رہے ہیں جس کے والد مزدور ہے پر میری وجہ سے انہوں نے کئی تکلیفیں دیکھیں پر ان دونوں نے ہمت نہ ہاری اور اللہ پاک کا نام لے کر آگے بڑھتے رہے۔اس ہونہار بچی کا نام ثمینہ ہے جس کے پیدائشی طور پر دونوں بازو نہیں۔ پر یہ کہتی ہیں کہ میرے بابا کا خواتھا کہ وہ مجھے پڑھائیں اس لیے جب وہ مجھے اسکول لے گئے تو اسکول انتظامیہ نے داخلہ نہ دیا۔اور کہا کہ یہ پڑھے لکھے گی کیسے؟ اس کی وجہ سے دوسرے بچے بھی متاثر ہوں گے۔ یہ بات سننے کے بعد والد نے انہیں کافی سمجھایا جب جا کر انہوں نے مجھے سے ٹیسٹ لے کر اسکول میں داخل کیا، پھر میرے ٹیلنٹ کی تعریف بھی کی۔اس کے بعد بھائی مجھے اسکول چھوڑنے اور لینے جاتا یوں زندگی کے دن کٹتے رہے پھر کالج میں بھی یوں ہی ہوا پہلے کالج والے داخلہ دینے سے ڈر رہے تھے تاہم ٹیسٹ لیکر داخلہ دے دیا۔ مزید یہ کہ شروعات میں بہت سے مشکلات آئیں پر دوست، ماں باپ اور بہن بھائی نے مجھے سنبھال لیا۔اس کا واضح ثبوت یہ ہے کہ میں پاؤں سے لکھتی ہوں تو دوست مجھے حوصلہ دیتے جبکہ گھر والے ہمیشہ میرے ساتھ چھوٹی بہن کو رکھتے ہیں میرے کاموں کیلئے یہی نہیں جو بھی گھر میں ہو مجھے اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلاتے ہیں۔اب آئی کام کرنے بعد یہ ادارہ ہے کہ ایک ایسا ادارہ بناؤں جہاں مجھ جیسے لوگ مفت تعلیم حاصل کر سکیں، ان کے والدین کو اپنے معذور بچوں کی تعلیم کی فکر نہ ہو۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

مجھے جنید نے کبھی برقع پہننے پر مجبور نہیں کیا تھا ۔۔ والد نے آخری بار کیا کہا تھا؟ جنید جمشید کے بچے والد کی برسی پر افسردہ ہو گئے

سالوں بعد ماں کی دعائیں رنگ لے آئیں ۔۔ بیٹے نے اپنی والدہ کو بائیک پر بٹھانے کے لئے ایسا کیا کیا کہ سب تعریف کرنے پر مجبور ہو جائیں؟

اسلام آباد میں نایا ب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔۔۔ موت کی وجہ کیا بنی ۔۔۔؟

ملک کے سب سے بڑے شہر کی پراسرار خالی بستی، شہر کے مرکز میں موجود ایسا علاقہ جہاں کروڑوں کے گھر مگر رہنے والا کوئی نہیں

لاہور دا پاوا اختر لاوا ۔۔ 5 بچوں کا والد اختر لاوا حقیقت میں کون ہے اور یہ کیوں اتنا وائرل ہو رہا ہے؟

کینسر سے میں گنجی ہوئی تو میرے شوہر نے بھی بال کٹوا دیے ۔۔ 3 مرتبہ کینسر سے لڑنے والی خاتون کی ایسی کہانی جو کسی کو بھی آبدیدہ کرے

لڈو کی لت: خاتون نے مالک مکان سے لگائی شرط میں خود کو ہی داؤ پر لگادیا

اتنے بڑے آفیسر ہو کر بھی زمین پر بیٹھ گئے ۔۔ جانیے لوگوں کے اس مسیحا آفیسر کے کس کام کی وجہ سے لوگ دیکھتے ہی انہیں گلے لگا لیتے ہیں؟

زہریلی ہوا سے انسانوں کے ساتھ ساتھ جانور بھی بیمار ہونے لگے،ملک کے دوسرے بڑے شہر سے بری خبرآگئی

مرحومہ بیوی کا موت سے پہلے لکھا خط پڑھا تو ۔۔ مشہور شخصیات، جو اپنے پیارے کی تکلیف دیکھ کر رو پڑے

رات کی بچی ہوئی روٹی کو پھینکیں نہیں بلکہ جانیئے اس سے نوڈلز اور یہ 3 چیزیں بنانے کے آسان طریقے جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیئے

والدہ کو اپنے خوابوں کا بتایا تو وہ رونے لگیں ۔۔ چھوٹے سے گھر کی یہ لڑکی مشہور پائلٹ کیسے بنی؟

آقائے دو جہاں ﷺ کا پڑوسی ۔۔ نماز جمعہ کے وقت انتقال کرنے والے 107 سالہ شیخ سے متعلق دلچسپ معلومات

ٹھیکیدار نے کام سے نکال دیاپھرایک دن وہی ٹھیکیدار بیماربیٹے کے ساتھ پرچی لے کر۔۔۔پاکستان کا وہ ڈاکٹر جس نے میڈیکل کالج کی فیس کے لیے اسی کالج

بیٹی کا جہیز، عمرے کے پیسے سب کچھ لٹ گیا، سوشل میڈيا کے ذریعے سادہ لوح خواتین کو کروڑوں کا چونا لگا دیا

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں