گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ، محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کے بعد کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟تفصیلی خبر آگئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات جمعه کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقے شدید گرمی کےزیراثررہیں گے ۔ تاہم ملک کے وسطی اور جنوبی میدانی اضلاع میں گردآلود ہوائیں /جھکڑچلنے کا امکان۔ کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام