10:40 am
کراچی سے خیبرتک بارش اور برفباری۔۔۔ کہاں کہاں بادل برسیں گے۔۔؟ منگل کو موسم کیسا رہنا ہے؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)منگل کے روز ملک کے بیشتر بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہے گا۔ اس دوران خطہ ٔ پوٹھوہار،بالائی /وسطی پنجاب، بلوچستان ،خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم : خیبر پختونخوا ، 
کشمیر ، گلگت بلتستان اور پوٹھوہار میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 09 ، گوپس،سکردو منفی 06 ، ا ستور، بگروٹ منفی05، مالم جبہ منفی 04 اورقلات میں منفی03ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): خیبر پختونخواہ: پاراچنار13، بالاکوٹ 10، مالم جبہ08، کاکول06 ،پٹن 07، کالام05، دیر 04،سیدوشریف 03 کشمیر:، گڑھی دوپٹہ18، مظفر آباد( ایئر پورٹ 15،سٹی 10)،راولاکوٹ 09،کوٹلی 02، پنجاب : مری 05، گلگت بلتستان: استور،بگروٹ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران مالم جبہ میں 05 ،کالام 04اورمری میں01انچ برف باری بھی ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ