03:48 pm
پی آئی اے کا نئے جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : پی آئی اے نے نئے نیروباڈی جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 8 نئے جہاز لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے نئے 8 طیارے چھ سال کی ڈرائی لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے لیے 8 نئے جہاز 170 نشستوں والے نیروباڈی طیارے ہوں گے جن کی فراہمی کے لیے اشتہار جاری کیا گیا ہے۔جنوری سے دسمبر 2021 کے درمیان طیارے پی آئی اے کے حوالے کیے جائیں گے۔
 
یاد رہے کہ پی آئی اے کی جانب سے سردیوں کی چھٹیوں میں اندرون ملک پروازوں کی قیمتوں میں کمی بھی کی گئی ہے ، ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے کرایوں میں 30 فیصد تک کمی کی گئی ہے ۔ خصوصی رعایتی پیکج موسم سرما کی چھٹیوں کے لیے دیا گیا ہے ۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں میں لوگ اپنے پیاروں سے ملنے جاتے ہیں، اس لیے ان کو سہولت دینے کے لیے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اندرون ملک پروازوں کا دو طرفہ کرایہ 17 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے ۔ جبکہ ایک طرف کا کرایہ 12275 سے کم کر کے 8500 کر دی گئی ہے ۔ رعایتی کرایوں پر عمل درآمد آج رات 12 بجے سے ہوچکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا

کراچی قرنطینہ سنٹر سے بیرون ملک آنے والا مسافر بھاگ گیا ۔۔ انتہائی بری خبر 

اسلام آباد میں لاک ڈاون کا نفاذ ۔۔۔۔۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا اہم بیان سامنے آگیا 

 لاک ڈاون میں صرف دو دن رہ گئے ۔۔۔ لاری اڈوں پر پردیسیوں کا رش لگ گیا

عید الفطر کے موقع پر سی ویو اور ہاکس بے بند رکھنے کا فیصلہ

شہبازشریف نے بیرون ملک جانے کیلئے پٹیشن دائر کردی

وزیر تعلیم سے جامعات میں نیا سیمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ