12:04 pm
پہاڑوں پر برفباری۔۔شہروں میں بارش۔۔ آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی گئی

پہاڑوں پر برفباری۔۔شہروں میں بارش۔۔ آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ٹھنڈی ٹھار پیشنگوئی کر دی گئی

12:04 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ تا ہم کشمیر،بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی توقع۔ اس دوران پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں شدیددھند چھاۓ رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ خطۂ پوٹھوہارسمیت پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں کہر پڑنے کی بھی
توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور خشک جبکہ شمالی بلو چستان ،شمالی علاقہ جات، کشمیر اور بالائی خیبر پختو نخوا میں شدید سرد رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 15، گوپس منفی 12 ، اسکردو ،استور منفی 11، کالام منفی 09،گلگت، بگروٹ ،ہنزہ منفی 07، راولاکوٹ،سرینگر منفی 06، دیراور پاراچنار میں منفی05 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک
کے تمام حصّوں کو اس وقت متاثّر کر رہا ہے جو کہ بادلوں کی شکل میں سیٹلائٹ پر کشمیر، گلگت بلتستان، پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف مقامات پر دیکھا جا سکتا ہے۔ آج رات خیبر پختونخواہ کے شمال مغربی علاقوں اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں برفباری ہو سکتی ہے۔ درجہ حرارت تقریباً پورے ملک میں رات کو 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔عام طور پر مغربی ہواؤں کے سلسلے جو ساحلی سندھ کو متاثّر کرتے ہیں، ان سے بہت محدود مقدار میں بارش ہوتی ہے۔ تاہم سن 2017 سے گرینڈ سولر منیمم کے باعث رونما ہوتی ہوئی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث یہ کہا جا سکتا ہے کہ کراچی کے لوگ اس
حیران کن منظر کیلئے ہرگز تیّار نہ تھے جو انہیں 18 دسمبر 2017 کی صبح سویرے دیکھنے کو ملا۔مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ بحیرہ عرب کے راستے داخل ہوا اور جنوب مغرب سے شمال مشرق کی سمت میں بڑھا۔ 17 دسمبر سے ہی کراچی میں شمال مشرق کی سمت سے تیز ہوائیں چل رہی تھیں جو 18 دسمبر کی صبح تک جاری رہیں، جن میں شمال مشرق کی سمت سے طاقتور ترین جھونکوں کی رفتار 50 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ رہی تھی۔ یہ گرم اور ٹھنڈی ہواؤں کے تصادم سے بننے والے طاقتور گرج چمک کے طوفان کیلئے بہترین نسخہ تھا، اور یہی ہوا۔صبح سویرے 4 بجے کے

تازہ ترین خبریں

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

بھارت میں کرونا سے لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر