12:55 pm
ملک بھرمیں بارش اورشدیدبرفباری محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں ہفتہ اور اتوار کو بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔مغربی ہواؤں کا سلسلہ ہفتے کی رات کو مغربی علاقوں میں داخل ہوگا جو اتوار کے روز بالائی اور وسطی علاقوں تک پھیل جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی شام سے اتوار کے دوران کوئٹہ ، ژوب ،زیارت، بارکھان اور قلعہ سیف اللہ میں بارش اورپہاڑوں پر برف باری کی توقع ہے۔ہفتے سے پیر کی صبح تک گلگت بلتستان ، کشمیر ،چترال ، دیر ، سوات ، شانگلہ ، بونیر ، کوہستان ،
مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، کوہاٹ، پشاور، کرم، بنوں ، وزیرستان ، ڈیرہ اسماعیل خان، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، گوجرانوالہ، لاہور، جھنگ، سیالکوٹ، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔اتوار کے روز ساہیوال، اوکاڑہ، ملتان ، ڈیرہ غازی خان، ٹوبہ ٹیک سنگھ، فیصل آباد، بھکر اور لیہ میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔ مری ،گلیات ، دیر،سوات،کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، استور،ہنزہ،نیلم ویلی، باغ، راولاکوٹ میں بھی کافی برفباری کی توقع ہے۔بارش کے اس سلسلے کے
​​​​​​​بعد ملک کے میدانی علاقوں میں دھند پڑنے جبکہ خطہ پوٹھوہار اور اس سے ملحقہ علاقوں میں کہر پڑنے کی توقع ہے جبکہ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 