12:46 pm
لاہور سمیت پنجاب بھرمیں بارش۔۔ کب سے بادل برسنےوالے ہیں ؟ پنجاب کے عوام کیلئے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے مختلف میدانی علاقے گزشتہ رات سے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں ،جس کی وجہ سے موٹرویز کے مختلف حصے ٹریفک کیلئے بند کر دیئے گئے، لاہور ایئر پورٹ پر حد نگاہ کم ہونے پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے، محکمہ موسمیات نے اتوار کے روز بارش کا اامکان ظاہر کیا ہے۔لاہور، قصور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، پنڈی بھٹیاں، گوجرہ، کلرکہار سمیت پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں میں دھند کا راج ہے اور حد نگاہ کم ہونے پر لاہور پنڈی بھٹیاں موٹر وے،
پنڈی بھٹیاں گوجرہ ایم فور، لاہور رجانہ ایم تھری بند کر دی گئی ہیں.قومی شاہراہ پرٹھوکرنیاز بیگ ،چوہنگ،مانگا منڈی،پتوکی،اوکاڑہ ،ساہیوال، ہڑپہ اور چیچہ وطنی میں بھی شدیددھند ہے۔دھند کے باعث ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔موٹروے حکام نےروڈ یوزرز کو ہدایت کی ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں،،فوگ لائٹس استعمال کر یں، تیز رفتاری سے پرہیز اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 04 اورزیادہ سے زیادہ 11 ڈگری
​​​​​​​سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے،جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،