01:12 pm
پاکستانی تیار ہو جائیں ، کچھ ہی گھنٹوں میں پاکستان میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اعلان کر دیا گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی تیار ہو جائیں ، کچھ ہی گھنٹوں میں پاکستان میں کیا کام ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اعلان کر دیا گیا ۔۔۔ انتہائی شدید سردی کیلئے تیار ہو جائیں، سردی کی شدت کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کا امکان، مغربی ہواوں کا نیا سلسلہ ہفتے کو پاکستان میں داخل ہوگا، سائبیریا کی ٹھنڈی ہوائیں چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق معتدل موسم کیلئے مشہور کراچی شہر کے باسیوں کیلئے سخت ترین سردی کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے اتوار سے ٹھنڈ کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ اتوار سے کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ماہرین موسمیات نے شہر قائد کے باسیوں کو خبردار کیاہے کہ دسمبر کا آخری ہفتے میں سائبیریا کی ٹھنڈی ہوائیں چلیں گی اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا۔ ہواوں کی رفتار 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بڑھ سکتی ہے۔ مغربی ہواں کا نیا سلسلہ ہفتے کو پاکستان میں داخل ہوگا۔ 28 دسمبر سے کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، آئندہ ہفتے سردی کی لہر کی شدت گزشتہ لہر سے زیادہ ہوگی۔ سردی کی لہر کے نتیجے میں شہر قائد کا
​​​​​​​درجہ حرارت مزید گر جائے گا۔ پیر سے بدھ کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ 3 دنوں میں کم سے کم پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ پیشن گوئی کی گئی ہے کہ کراچی میں سردی کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ 2013 میں کراچی کا کم سے کم پارہ 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوچکا ہے، جس کا ریکارڈ اگلے چند روز میں ٹوٹ جانے کا امکان ہے۔ جبکہ جنوری میں ایک اور مغربی سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،