09:41 am
پنجاب میں ایسا کیا ہوا کہ سارا نظام ہی کچھ گھنٹوں کیلئے رک گیا

لاہور(روزنامہ اوصاف)پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا راج، حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی، موٹروے اور اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر، لاہور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن جزوی طور پر معطل رہا جبکہ جھنگ اوراس کے نواحی علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔
اتوارکو موصولہ اطلاعات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں اتوار کو صبح کے اوقات میں شدید دھند چھائی رہی جس کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر ہو گیا جبکہ فیروز والا اور ظفر وال میں ٹریفک حادثات میں نوجوان جاں بحق، چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ خانقاہ ڈوگراں اور گردونواح میں بھی دھند کا راج ، حد نگاہ صفر ہو گئی۔ موٹروے ایم ٹو انٹرچینج لاھور سے پنڈی بھٹیاں تک کے لیے بند کر دی گئی۔ظفروال میں بھی دھند چھائی رہی، درمان روڈ اور کشمیر روڈ پرشدید دھند
کے باعث حد نگاہ صفر ہو گئی، ٹریف کی روانی متاثر ہونے سے شہریوں کو آمدو رفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ شدید دھند کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو گیا۔پنجاب کے قدیم شہر جھنگ اور اس کے نواحی علاقو ں میں ہلکی بارش سے سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوگیا تاہم بارش کے باعث دھند چھٹ گئی ۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 