12:43 pm
برہم مزاج موسم نے انت مچادی۔ٹریفک کا نظام درہم  برہم۔صرف لاہور سے15،18نہیں بلکہ کتنی روازیں منسوخ ہو گئی؟جانیے تفصیل

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور میں شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن معطل ہو گیا۔فضائی آپریشن معطل ہونے کے باعث اندرون اور بیرونِ ملک آنے جانے والی 19 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 16 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔لاہور ایئر پورٹ پر دھند کے باعث نجی ایئر لائنز کی دبئی جانے والی پرواز 410 منسوخ کر دی گئی ہے، لاہور سے ریاض جانے والی پرواز 318 بھی منسوخ ہو گئی ہے۔نجف جانے والی پرواز آئی ایف 342 منسوخ کر دی گئی، غیر ملکی ایئر لائنز کی استنبول جانے
والی پرواز 715 اور ابو ظبی جانے والی پرواز 244 منسوخ ہو گئیں۔نجی ائیر لائنز کی ابو ظبی جانے والی پرواز 430 کے علاوہ کوالالمپور جانے والی پرواز او ڈی 132 بھی دھند کے باعث منسوخ کر دی گئی ہے

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا

عمران خان صاحب اگر آپ نے جہانگیر ترین سے ہاتھ ملایا تو آپ کی جماعت کا تگڑا گروپ پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دے گا۔۔کپتان بری طرح پھنس گئے۔

شفقت محمود نے 15جون کے بعد بورڈ کے امتحانات کا اعلان کردیا