11:58 am
طوفان نے تباہی مچادی۔۔ شدید بارشیں ۔۔ سڑکیں تالاب بن گئیں ،سینکڑوں گھر خالی کرا لیے گئ

لندن(نیوز ڈیسک)کورونا کی نئی لہر سے شدید متاثر ہونے والے برطانیہ کو ایک اور قدرتی آفت کاسامنا ہے۔برطانیہ اور آئرلینڈ میں آنے والے سمندری طوفان ’بیلا‘ کے زیرِاثر طوفانی ہوائیں اور بارشیں جاری ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق طوفان ’بیلا‘ کے آنے سے ساحلی علاقوں میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار 83 میل فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔بریڈ فو رڈ شائر اور شمالی آئر لینڈ میں سڑکیں تالاب بن گئیں، 1300گھر خالی کرا لیے گئے جب کہ کئی علاقوں میں سیکڑوں گھر بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔برطانوی میڈیا کاکہنا ہے
کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور سیلاب کے الرٹ جاری کیےگئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ٹرین سروس معطل اور سڑکوں پر ٹریفک رک گئی ہے اور انگلینڈ، ویلز، اسکاٹ لینڈ، شمالی آئرلینڈ کے بعض علاقوں میں آج اور پیر کو تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی 100 سے زیادہ وارننگ جاری کی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 