04:39 pm
2021میں چاند اور سورج گرہن دکھائیں دیں گے یا نہیں ؟محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سال 2021 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے لیکن پاکستان میں اس سال چاند اور سورج گرہن دکھائی نہیں دیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2021میں 10 جون کو جزوی سورج گرہن ہوگا، جزوی سورج گرہن ایشیا، افریقہ، یورپ

جیا بچن کی چھٹی حس بہت تیز ہے، امیتابھ
اور مغربی امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ رواں سال 4 دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا، مکمل سورج گرہن امریکا، جنوبی امریکا، پیسیفک اور انٹارکٹکا میں دیکھا جاسکے گا۔26 مئی کو مکمل چاند گرہن ہوگا جو کہ آسٹریلیا، یورپ، جنوب مشرقی ایشیا، شمالی پیسیفک میں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ 19 نومبر کو جزوی چاند گرہن ہوگا، جزوی چاند گرہن جنوبی اور مشرقی امریکا، آسٹریلیا اور یورپ میں دیکھا جاسکے گا۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم