09:56 am
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کی پیش گوئی

اسلا م آباد(روزنامہ اوصاف)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار ( کی شام ) سے منگل کے دوران 2021کی پہلی بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔ اتوارکو مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گااور پیر کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں پھیل جائےگا۔ جس کے باعث اتوار(کی شام )سے منگل کے دوران کشمیر ، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار ، گجرات، سیالکوٹ ، نارووال، گوجرانوالہ،حافظ آباد، لاہور، شیخو پورہ اور قصورمیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی۔
اس دوران کشمیر، راولپنڈی،جہلم،گجرات،منڈی بہاؤ الدین،گوجرانوالہ،سیالکوٹ،نارووال اورحافظ آبادمیں موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔پیر اور منگل کوگلگت بلتستان ، دیر ، سوات ، شانگلہ ، بونیر ، کوہستان ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، کوہاٹ ، پشاور اور کرم میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔اس دوران میانوالی،خوشاب، جھنگ ، ساہیوال ، اوکاڑہ ، ٹی ٹی سنگھ ، فیصل آباد اور سرگودھا میں بھی بارش کا امکان ہے ۔بارش کے باعث پنجاب کے میدانی علاقوںمیں وقتی طورپر دھندچھٹ جائے گی لیکن اس کے بعد پھر دھند پڑنے کا سلسلہ جاری رہے ۔جبکہ پیر اور منگل کو موسلادھار بارش کے باعث کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

صلح کا بیان دینا مہنگا پڑگیا، عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان