09:35 am
اسلام آباد میں بادل آگئے ،پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں سردی کی شدید لہرجاری ،اسلام آباد میں بادل چھا گئے ،پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش سے دھند چھٹ گئی مگر سردی کی شدت میںاضافہ ہو گیا ۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج اتوار کو بارش کا مکان ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر علاقوں جھنگ ،چنیوٹ،سرگودھا،پنڈی بھٹیاںسمیت گردونوا ح میں ہلکی بارش شروع ہوگئی ۔بارش کے باعث دھند چھٹ گئی تاہم سردی کی شدت میںمزید اضافہ ہو گیا ہے ۔

اسلام آباد میں بادل آگئے ،پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش
محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی پنجاب اور کشمیرمیں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ بالائی سندھ میں شدیددھند پڑنے کا سلسلہ جاری رہے گا،اتوار کے روز شمال مشرقی پنجاب ، خطۂ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری جبکہ وسطی اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پردھند پڑنے کا امکان ہے۔ اس دوران مری اور گلیات میں بھی بارش/برفباری متوقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور خشک جبکہ شمالی بلو چستان ،شمالی علاقہ جات، کشمیر اور بالائی خیبر پختو نخوا میں شدید سردرہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 16، اسکردو منفی 13 ،گوپس، استور منفی 12 ، ہنزہ، کالام ، قلات منفی 09، کوئٹہ ، بگروٹ منفی 08 ، گلگت منفی 07 ،سری نگر، ژوب اور دالبندین میں منفی 06 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

مفتی منیب الرحمن نے عمران خان کے خواتین کےلباس کے بیان کی تائید کردی

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

حکمران جماعت کو بڑا دھچکا ،انتہائی اہم ترین رہنما پارٹی چھوڑ گئے،کس جماعت میں شامل ہوگئے 

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

اینٹی وائرس کے بانی جان میکافی کی جیل میں مبینہ خودکشی