09:58 am
بارش اور برفباری کن کن علاقوں میں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

بارش اور برفباری کن کن علاقوں میں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

09:58 am

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف)وفاقی دارالحکومت میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ محکمہ موسمیات نے اسلام آباد،بالائی و وسطی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئیکردی جبکہ جنوبی پنجاب میں چند مقامات پرصبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے،
۔


وزیراعظم پاکستان اور فوج مخالف سوشل میڈیا پرمواد پرفوری ایکشن لیں،رحمن ملک
ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کشمیر ،شمال مشرقی پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اورشمالی علاقہ جات میں شدید سردرہا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں تاحال سردی کی شدت برقرار ہے، شہر اور مضافات میں چلنے والی سرد ہواؤں کی رفتار 11 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا تھا کہ آج موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 سے 23 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔صبح کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 7.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں سردی کی لہر برقرار رہے گی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر):کشمیر: اننت ناگ 19 ، جموں (سٹی 12، ائیرپورٹ 11)، ہجیرہ 09،سری نگر(سٹی 06 ، ائیرپورٹ 03) ،گڑھی دوپٹہ ، کوٹلی 05، چکوٹھی 04 ،مظفرآباد( سٹی ، ائیر پورٹ 03)، برنالہ 03 ،راولاکوٹ01، پنجاب: نارووال 09 ، سیالکوٹ (ائیرپورٹ 08، شہر02 )،گوجرانوالہ 06، حافظ آباد،مری05، منڈی بہاؤالدین 01، خیبرپختونخوا: بالا کوٹ 03، کاکول 01، گلگت بلتستان : استور میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: اسکردو منفی13،لہہ، گوپس، استور منفی 12، زیارت منفی 10 ، ہنزہ، قلات منفی 09، کوئٹہ ، کالام ،بگروٹ منفی 08 ، گلگت منفی 07 ، ژوب ،دالبندین منفی 06،پاراچنارمنفی 05اوردیرمیں منفی04 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر