09:46 am
وفاقی دارالحکومت میں بارش،پہاڑوں پر برف وژالہ باری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشترحصوں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاجبکہ پہاڑوں پر برفباری اور بعض مقامات پر ژالہ باری ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد،بالائی /وسطی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،پہاڑوں پر برفباری اور بعض مقامات پر ژالہ باری جاری رہی۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب،خطۂ پوٹھو ہار اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔

پاکستان جدوجہد آزادی میں کشمیریوں کیساتھ کھڑا ہے،وزیراعظم
 
مری اورگلیات میں برفباری بھی متوقع۔ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کشمیر ،شمال مشرقی پنجاب ،اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اورشمالی علاقہ جات میں شدید سردرہا۔سب سے زیادہ بارش :کشمیر: راولاکوٹ 24 ، گڑھی دوپٹہ 16 ، مظفرآباد (ائرپورٹ 13 ، سٹی 10) ، کوٹلی 08 ، پنجاب: مری 07 ، سیالکوٹ (ائرپورٹ 06 ، سٹی 01) ، اٹک 05 ، اسلام آباد (گولڑہ 06 ، بوکرا 05 ، زیرو پوائنٹ03،ائرپورٹ 01) ، منگلا ، نارووال ، بھکر 01 ، خیبر پختونخواہ: مالم جبہ 06 ، کاکول 06 ، بالاکوٹ 04 ، سیدو شریف 03 ، چیراٹ ، بنوں 02 ، دیر (بالائی ، زیریں 02) ، تحت بائی 01 اور گلگت بلتستان: استور میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اس دوران مالم جبہ اور استور میں 02 انچ برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 13 ، گوپس منفی 12، استور، قلات منفی 09، اسکردو منفی 08،کوئٹہ ، کالام ،بگروٹ منفی 07 ، پاراچنار منفی 06اوردالبندین میں منفی05 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی