09:54 am
محکمہ موسمیات کی شمالی مشرقی پنجاب،کشمیر میں بارش،پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شمالی مشرقی پنجاب،کشمیر میں بارش،پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی

09:54 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی دارالحکومت میں بارش کے بعد دھوپ نکل آئی ،شدید سردی سے لوگوں کے مرجھائے چہرے کھل اٹھے جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،پہاڑوں پر برفباری اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان،مری اورگلیات میں برفباری بھی متوقع،جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔


چوکیاں ہٹانے کا مقصد پولیس سے بھتہ خوری خاتمہ ہے،وفاقی وزیر داخلہ
محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز گلگت بلتستان ،شمال مشرقی پنجاب،کشمیراوراس سے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند چھاۓ رہنے کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کشمیر ،شمال مشرقی پنجاب ،اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اورشمالی علاقہ جات میں شدید سردرہا۔سب سے زیادہ بارش :پنجاب: گجرات 80 ، حافظ آباد 61 ، منڈی بہاؤالدین 58 ، فیصل آباد ، جہلم 56 ، منگلا 51 ، مری 36 ، لاہور (ائرپورٹ 34 ، سٹی 08) ، گوجرانوالہ 27 ، ساہیوال 24 ، سیالکوٹ (سٹی 19 ، ائرپورٹ18) ، اسلام آباد (گولڑہ 14 ، بوکرا ، سید پور 12 ، زیرو پوائنٹ 11 ، ائرپورٹ 07) ، اوکاڑہ 19 ، بہاولنگر 14 ، چکوال 13 ، راولپنڈی (شمس آباد ، چکلالہ 09) ، قصور 08 ، نارووال 07 ، ٹوبہ ٹیک سنگھ 06 ، جھنگ 02 ، جوہرآباد 01 ، کشمیر: کوٹلی 65 ، گڑھی دوپٹہ 49 ، مظفرآباد (ائرپورٹ 38 ، شہر 35) ، راولاکوٹ 32 ، خیبرپختونخوا: کاکول 26 ، بالاکوٹ 21 ، مالم جبہ 15 ، سیدو شریف 05 ، دیر (بالائی 03) ، تخت بائی 02 اور بنوں 01 ، گلگت بلتستان:استور 10 ، گوپس 04 ، اسکردو اور چلاس میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔اس دوران مالم جبہ 05 اور مری 02 انچ برفباری بھی ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: گوپس منفی 11، لہہ منفی 10 ، اسکردو، کوئٹہ ، قلات ، استور منفی 07، بگروٹ، کالام ، پاراچنار منفی 06 اوردالبندین میں منفی05 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی