10:02 am
 ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

10:02 am

لاہور(روزنامہ اوصاف)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک رہے گا جبکہ پنجاب میں شدید دھندچھائے رہنے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیر کے روز پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں شدید دھند چھا ئے رہنے کا امکان ہے، کشمیر، گلگت بلتستان،بالائی خیبرپختونخوا اورشمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔


لاہور، طالبہ کی ہوسٹل کے کمرے میں مبینہ خودکشی
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلو چستان اور بالائی علاقوں میں شدید سردرہا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائی رہی۔دوسری جانب پنجاب کے مختلف علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق لاہور،شیخوپورہ،فیصل آباد، جھنگ ،سرگودھا ، پنڈی بھٹیاں سمیت تقریباً پنجاب کے تمام میدانی علاقوں میں پیر کو شدید دھند کی لپیٹ میں رہے ،کچھ گھنٹوں کے لئے لاہور سے اسلام آباد موٹروے بند کردی گئی تاہم دس بجے کے بعد اسے دوبارہ ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ۔دھند کے باعث پنجاب میں نظام زندگی مفلوج ہو کررہ گیا جبکہ بڑے شہروں میں گیس بحران کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔پنجاب کے دیہی علاقوں میں لکڑیوں کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:اسکردو منفی14،گوپس ،استور منفی 12،پاراچنار منفی 08،گلگت، ہنزہ ، بگروٹ منفی07 ، زیارت منفی06،کالام اور کوئٹہ میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی