02:36 pm
موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

لاہور(ویب ڈیسک ) شمالی علاقہ جات میںگزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث لاہور کا موسم بھی سرد ہوگیا، آج لاہور کا مطلع صاف اور خشک ہے دن کے اوقات میں پارہ 17 رہنے کا امکان جبکہ رات کے اوقات میں خنکی میں اضافہ ہوگا.تفصیلات کے مطابق لاہور میں موسم مزید سرد ہوگیا،
گزشتہ روز شمالی علاقہ جات میں ہونے والی کی وجہ دھند کے بڑھنے کا امکان ظاہر کیاگیا، آج لاہور کا مطلع صاف اور خشک ہے دن کے اوقات میں پارہ 17 رہنے کا امکان جبکہ رات کے اوقات میں خنکی میں اضافہ ہوگا,محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں کل دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔خطۂ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد، گجرات، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، ملتان، بہاولپور، بہاولنگر، خانیوال، ساہیوال اور رحیم یار خان میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔دوسری جانب بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں کل موسم سرد اور خشک رہے گا، سندھ کے بھی بیشتر علاقوں میں کل موسم سرد اور خشک رہے گا،تاہم سکھر، لاڑکانہ اور شہید بینظیر آباد میں کل دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت، استور منفی 10، سکردو، گوپس منفی09، زیارت منفی 08، لہہ منفی 06، کوئٹہ، قلات، مستونگ، پارا چنار، کالام اور بگروٹ منفی 05، مالم جبہ اور پشین میں منفی 04 سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع اورگلگت بلتستان میں کل موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔کشمیر میں کل مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر