02:45 pm
سردی کی شدت میں کمی کے باوجود دھند کا راج برقرار

سردی کی شدت میں کمی کے باوجود دھند کا راج برقرار

02:45 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں کمی کے باوجود دھند کا راج برقرارہے۔ماہرین موسمیات کے مطابق دھند کا دورانیہ بڑھنے کی وجہ فضائی آلودگی میں اضافہ، بڑے پیمانے پر جنگلات کا کٹاو، آبادی میں اضافہ اور دھواں ہے۔پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے جہاں موسموں کا پیٹرن تبدیل ہوا ہے وہیں سردی کی شدت میں کمی کے باوجود میدانی علاقوں میں صبح و رات کے اوقات میں پڑنے والی دھند کا دورانیہ بھی بڑھنے لگا ہے
،پہلی مرتبہ اس بار فروری میں بھی پنجاب و اکثر میدانی علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات ڈاکٹر خالد ملک کے مطابق مری اور نتھیا گلی میں 21فروری سے برف باری متوقع ہے جو 28فروری تک جاری رہ سکتی ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی پنجاب میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ روز سب سے کم درجہ حرارت اسکردومیں منفی5ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔دوسری جانب شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 4افراد جاںبحق جبکہ متعدد زخمی
ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نیو بس ٹرمینل قصور کے قریب موٹرسائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی جس سے لوہاری گیٹ لاھور کا24سالہ علی جاں بحق جبکہ اسکا ساتھی اشرف زخمی ہو گیا۔قصورمیں کیلوں کے قریب ٹریکٹر ٹرالہ الٹنے سے منچن آباد کا رہائشی ٹریکٹر ڈرائیورامیر دم توڑ گیا اور نلکا سٹاپ کے قریب ٹرک کی زد میں آکر سڑک کراس کرتے ہوئے رسول نگرقصور کارہائشی جاویدجاں بحق ہو گیا، رائیونڈ روڈ پکی حویلی کے قریب موٹرسائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا نے سے موٹرسائیکل سوار خالد موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ اسکا ساتھی زرغام زخمی ہو گیا۔
 

تازہ ترین خبریں

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی کے درجنوں ارکان عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے،رانا ثنا اللہ

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی