10:13 am
وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟

10:13 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخوا اورشمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابرآلورہے گا جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے ،مجموعی طور پر ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک /مطلع جزوی ابر آلودرہے گاجبکہ پنجاب کے علاقوں سیالکوٹ، نارووال ، لاہور، قصور، گوجرانوالہ،گجرات، جہلم ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، جوہرآباد، سرگودھا ، بھکر، فیصل آباد،ٹوبہ ٹیک سنگھ،جھنگ،
خانیوال،اوکاڑہ ،ساہیوال، بہاولپور اور بہاولنگر میں دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔بلوچستان صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گلگت بلتستان میں موسم شدیدسرد اور خشک/مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ کشمیرمیں موسم شدیدسرد اورخشک/مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔آج ریکارڈکیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی10 ، استور،اسکردو منفی06،گوپس،زیارت منفی05 ،کالام ،قلات منفی03ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل آن پڑی

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

خواتین انتخابی عمل میں شریک ہو کر جمہوری عمل کو آگے بڑھاتی ہیں: چیف الیکشن کمشنر

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے