11:19 am
موسم کی انگڑائی یا قدرت کاغذاب ،امریکہ میں طوفان نے تبادہی مچادی ،70افراد ہلاک،خوفناک تفصیلات جاتی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا میں برفانی طوفان سے مرنے والوں کی تعداد 70 ہو گئی ریاست ٹیکساس میں پینے کے صاف پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا۔برفانی طوفان میں زیادہ افراد کی ہلاکت بجلی کے بریک ڈاون کی وجہ سے ہوئی، گھروں میں ہیٹنگ سسٹم بند ہو گئے، پائپ لائنیں جم
جانے سے پینے کے پانی کا بحران بھی شدید ہو گیا۔ ریاست ٹیکساس میں بسنے والوں کو بھی پینے کے صاف پانی کے حصول میں دشواریاں پیش آ رہی ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا بھی تقسیم کی گئیں۔صدرجو بائیڈن نے کہا کہ ریاست ٹیکساس کو آفت زدہ قرار دیئے جانے پر فوری عمل کیا جائے، وہ جلد ریاست کا دورہ کریں گے

تازہ ترین خبریں

پی ایس ایل6، پی سی بی کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی دھجیاں اڑائے جانے کا انکشاف

اپوزیشن کی رہی سہی ’’کثر ‘‘ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں نکال دیں گے ، فواد چوہدری

گوگل کا خواتین کا عالمی دن کے موقع پر خراج تحسین

شہبازشریف کے خاندان پرایک اور بڑی مشکل  آن پڑی

تحریک طالبان پاکستان  دوبارہ افغانستان سے منظم ہورہی ہے،دہشت گردوں کو شکست دیں گے ،شیخ رشید

سرگودھا: کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، 20 سے زائد لڑکوں کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد

سندھ ہائی کورٹ کالاپتہ بچوں کی بازیابی کیلئے بڑا حکم

ایس ایچ او میاں عمران عباس کے قتل کا مقدمہ درج

وزیراعظم نے مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں بند کرنے کیلئے اہم آج اجلاس طلب کرلیا

پی ڈی ایم کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا،آصف زرداری کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا

خواتین کو مساوی حقوق دینا بے نظیر بھٹو کا خواب تھا،بلاول بھٹو زرداری

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

’’وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ‘‘

پاکستان کی تعمیر و ترقی میں خواتین نے روشن کردار ادا کیا،شبلی فراز