04:29 pm
آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہےگا؟ عوام محتاط رہیں ،کن علاقوں میں بارشیں ہوگئیں؟ محکمہ موسمیات نے وارننگ دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی اور پشاور کا مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود اور رات سرد رہنے کا امکان ہے۔شہرِ قائد کا کم سے کم درجۂ حرارت 14 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری
سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔کراچی میں شمال اور جنوب مشرق سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 23 فیصد ہے۔دوسری جانب پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر علاقوں میں مطلع جوزی ابر الود ہے۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہےمحکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور اور گرد و نواح میں مطلع جوزی ابر الود اور موسم سرد رہے گا۔پشاور میں ہوا میں نمی کا تناسب 81 فیصد ریکارڈ کیا گیا، جبکہ کم سے کم درجۂ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق ایبٹ آباد کاکول میں کم سے کم درجۂ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ، مالم جبہ میں 3 ڈگری سینٹی گریڈ، چترال میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ، پارا چنار میں منفی 2 ڈگری سینٹی جبکہ اپر دیر اور کالام میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو کی چودھری برادران سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یااللہ خیر،3.4شدت کازلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

شیخ رشید کی عمران خان سے مصافحہ کی خبروں کی وضاحت

’’وزیراعظم نے مہنگائی کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا‘‘

اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو ایک اور چیلنج کا سامنا

مسلم لیگ ن کا این اے 249 کے لیے مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

لوٹوں کے متعلق خوب جانتا ہوں ، ووٹ لینا مجبوری تھی لیکن ۔۔۔ عمران خان آگے  کیا کرنے جا رہے ہیں ؟

حمزہ کا بلاول کیلئے ظہرانہ، کھانے میں کیا ہوگا؟خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !!پی ڈی ایم میں سینیٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات سر اٹھانے لگے

بزرگ افراد کو کورونا سے بچائو کی ویکسین10 مارچ سے لگائی جائیگی

 بلاول حمزہ شہباز سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے

لیگی رہنمائوں پر حملہ :واقعہ کی مکمل انکوائری کرائی جائے گی، سپیکر قومی اسمبلی

چھٹی کے دن خوفناک دھماکا،بچوں سمیت متعددافرادبارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

گوادر میں پاک فوج کی گاڑی پرحملہ ،جوانوں کی شہادت کی اطلاعات