10:25 am
کن علاقوں میں شدید گرمی پڑے گی اور کہاں بادل برسیں گے ؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادپاکستان بھر کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ خیبر پختونخوا کےبالائی اورمغربی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ہے۔ جبکہ کوئٹہ سمیت صوبہ بلو چستان کے شمالی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم خیبر پختونخوا کےبالائی اورمغربی اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے
ساتھ بارش کا امکا ن ہے۔ جبکہ کوئٹہ سمیت صوبہ بلو چستان کے شمالی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میںآج منگل اورکل بدھ کے روز بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم ملتان، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کے اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہر قائد میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔شہر میں جنوب مغرب سے ہلکی رفتار سے چل رہی ہواؤں میں نمی کا تناسب 57 فیصد ہے۔

تازہ ترین خبریں

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی