10:35 am
گرج چمک کیساتھ بارش ۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان روزہ داروں کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم دن کے دوران گرم اورخشک رہے گا۔تاہم شام/رات کے دوران شمال مشرقی بلوچستان ،بالائی سندھ اورخیبر پختونخوا کےمغربی اضلاع میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکا ن ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم 
جبکہ جنوبی پنجاب،سندھ اور جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا۔ تاہم خضدار 07،لیہ 03 اورزیریں دیرمیں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: جیکب آباد،بہاولپور،ڈی جی خان44،تربت،دادو ،روہڑی، مٹھی ،رحیم یارخان ،جوہر آباد اورڈی آئی خان میں 43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا ۔تاہم پشاور، کوہاٹ، بنوں،وزیر ستان اورکرم میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکا ن ۔صوبہ کے بیشتر اضلاع میں دن کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کو سکھر اور لاڑکانہ کے اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکانصوبہ کے بیشتر اضلاع میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک ۔تاہم شام/رات کوملتان، ڈیرہ غازی خان ، بہاولپوراور خطہ پوٹھوہار میں آندھی/گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 