11:34 am
محکمہ موسمیات کی ملک کے بعض علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) ملک کے بعض علاقوں میں بارش جب کہ بیشترعلاقوں میں دن کے دوران گرم اورخشک رہنے کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان ،بالائی سندھ ، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ اسلام آباد میں دن کو موسم گرم اور خشک رہے گا۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم رہے گا جب کہ قلات،لسبیلہ ،خضدار، ژوب، تربت ،مکران، دالبندین میں بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ نوکنڈی اور کوئٹہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے
 
۔ڈیرہ غازی خان، میانوالی، سرگودھا، بہاولپور اور خطہ پوٹھوہار میں بھی ہلکی بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر ،لاڑکانہ، دادو،حیدرآباد اور بینظیر آباد میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے۔خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں دن کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔پشاور،کوہاٹ، بنوں،وزیر ستان اورکرم میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔کشمیرمیں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جب کہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند