02:37 pm
پنجگور میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش اورژالہ باری ، دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، دو زخمی

پنجگور (ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں تیز ہواؤں کیساتھ بار ش اور ژالہ باری کے باعث سینکڑوں دیواریں گر گئیں ، حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سیلابی بارش نے پنجگور
کے علاقے تسپ ڈمب ، قادر آباد ، اسحاق آباد میں تباہی مچا دی ، متاثرہ علاقون میں سینکڑوں گھر منہدم ہو گئی ، سراوان میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ دو زخمی ہو گئے ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق امدادی سامان ، خیمے ، راشن روانہ کر دیا گیا ہے ، پی ڈی ایم اے نے دو سو خاندانوں کا راشن روانہ کر دیا،متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہرقسم کا تعاون کیا جائیگا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع