10:38 am
موسم کا بڑا یو ٹرن ۔۔۔!!! کن کن مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہونیوالی ہے ؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی نے تھر تھلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ اسلام آباد، پنجاب،شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔تاہم ،اسلام آباد،پنجاب ، خیبر پختون خوا، بلوچستان اور کشمیر میں چند مقا مات پر بارش ہوئی پنجاب : اسلام آباد (سید پور 14،ایئر پورٹ 01)، چکوال (سٹی07، بھون 02) ،بھکر ،
گجرا نوا لا 01،خیبر پختونخوا: سیدو شر یف 67، مالم جبہ 42،کا کول ،بالاکو ٹ 19، بنوں11 ،پا رہ چنار،گڑھی دو پٹہ05ِ،دیر، چترال ، میر کھا نی 04، دروش 03، پشاور 02، ، پٹن 01، کشمیر: مظفر آباد(سٹی 02، ا ئر پورٹ 05 )بلوچستان :ژوب، کوئٹہ(سمنگلی03) ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد43، موہنجو داڑو،دادو، ر حیم یار خان ، لاڑکانہ، جیکب آباد42، مٹھی، نورپور تھل ، سر گو د ھا، سبی اور پڈ عیدن میں 41 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا