11:15 am
کن کن علاقوں میں آج بادل برسیں گے ؟ محکمہ موسمیات نے سب بتا دیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی۔ خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے پشاور، چترال، 
ایبٹ آباد، مردان میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے۔ سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا۔ مٹھی، نوابشاہ اور سکھر شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔خیبر پختونخوا کے علاقوں سیدو شریف 73، مالم جبہ 51، دیر (اپر31، لوئر 17)، کاکول21، پشاور (ایئر پورٹ 20، سٹی 08)، بالاکوٹ، بنوں 14، پاراچنار 12، دروش 08، میر کھانی 07،چراٹ ، کالام 06،چترال04، تخت بائی 03، پٹن 01،پنجاب کے علاقوںچکوال08، خانیوال، نور پور تھل، سرگودھا 04،نارووال 03،مری، حافظ آباد، ملتان، اوکاڑہ02،فیصل آباد، گوجرانوالہ،قصور،ٹوبہ ٹیک سنگھ01،کشمیر میں گڑھی دوپٹہ06،راولاکوٹ06،مظفرآباد(ایئر پورٹ 06، سٹی 07)، گلگت بلتستان: بگروٹ میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: شہید بینظیر آباد،دادو43، سبی، مٹھی،چھوراورپڈ عیدن میں 42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے ن لیگ نےمسلم لیگ (ق) کے سربراہ  چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا

لیگ اسپنز زاہد محمود کے ڈیبیو ٹیسٹ پرہی نہایت ناپسندیدہ ریکارڈ ان کے نام سے جڑ گیا

فیفا ورلڈکپ ۔۔۔گول نہ ہونے کےغصہ میں کھلاڑی نے ہاتھ مار کر شیشہ ہی توڑ دیا

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ۔۔۔بھارت نےایسی حرکت کی کہ پاکستان کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کے امکانا ت میں اضافہ

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔دیکھیں

سب کے دلوں پر راج کرنے والی ماضی کی بے حدخوبصورت اور دیدہ زیب ٹی وی اداکارہ جاناںملک آج کل کس حال میں زندگی گزار رہی ہیں ۔۔۔؟

انگلینڈ نے جیسی بیٹنگ کی وہ آج تک نہیں دیکھی، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔۔۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجانے بڑا تبصرہ کر دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور

پی ٹی آئی کو چھیڑنا مہنگا پڑا ۔۔۔مولانافضل الرحما ن کو بڑادھچکا دے دیا گیا

خواتین کو 14 سیکنڈ سے زائد گھورنا جرم قرار۔۔۔ قیدو جرمانہ کی سزابھی مقرر کر دی گئی

بچوں کی تو موجیں ہو گئیں ۔۔۔عدالت کیجانب سے نجی اور سرکاری اسکولوں کوہفتے میں تین دن چھٹیوں کا حکم آ گیا

جج کی گاڑی روکی تو روکی کیوں۔۔۔ ؟اسی جرم کی بنا پر موٹر وے پولیس کے 2 سب انسپکٹر معطل کر دئیے گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون  شوبز انڈسٹری سےنہایت افسوسناک خبر ۔۔۔۔ لیجنڈری فنکارانتقال کر گئے