10:36 pm
آئندہ ہفتے موسم کیسا ہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شام سے لاہور میں ہوائیں چلنے کی وجہ سے لاہور کا موسم خوشگوار ہوگیا۔ درجہ حرارت میں کمی کے بعد شہر کا موسم قدرے بہتر ہوگیا،کل بیروز جمعہ گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے لاہور کا موسم کیسی طرح خوشگوار رہے گا 
۔بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں درجہ حرارت میں کمی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب کم سے کم 46 فیصد تک برقرار رہے گا۔ درجہ حرارت کم سے کم 24 جبکہ زیادہ سے زیادہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا۔ محکمہ موسمیات نے کل بروز جمعہ گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی، آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا البتہ دوپہر کے وقت گرمی کا احساس ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی آسمان پر بادل چھانے کے بعد شہر میں ہلکی بوندا باندی ہوئی تھی جس سے گرمی کی شدت میں کمی پیدا ہو گئی تھی لیکن اب دو تین روز سے پڑنے والی گرمی کے بعد لوگوں کی دعائیں رنگ لے آئیں اور محکمہ موسمیات نے کل بروز جمعہ بارش کی پیش گوئی کردی ہے جس سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی