10:58 am
تیز آندھی اور بارش۔۔۔آج جمعہ کے دن ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا۔۔روزہ داروں کیلئے بڑی خبر۔۔ ہر کوئی لازمی پڑھے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمعه کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکا ن ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب،خیبر پختونخوا، بالائی سندھ ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج 
چمک بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): خیبر پختونخوا: مالم جبہ 12، میرکھانی 09، دروش ،اپردیر 07، پٹن 05، بالاکوٹ ، چراٹ، کالام ، تخت بائی 03،کاکول،بنوں02، چترال ، پشاور 01، پنجاب: خانپور12، بہاولپور(سٹی 04، ائیر پورٹ 02)،حافظ آباد02، سندھ: حیدر آباد 10، جیکب آباد 04، بلوچستان : سبی 04، بارکھان، نوکنڈی 01 اور گلگت بلتستان: بگروٹ میں04 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: مٹھی،چھور 42،شہید بینظیر آباد، تربت 41، بدین،دادو، لسبیلہ، میر پورخاص، لاڑکانہ ، موہنجوداڑو اور پڈعیدن میں 40 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں