11:02 am
مئی میں موسم کیا انت مچانےوالاہے؟محکمہ موسمیات کی ایسی پیشگوئی کہ پوری قوم کے ہوش اڑ گئے۔۔ آج کی بڑی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مئی میں ملک میں گرمی زیادہ پڑے گی ، بارش کم برسے گی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مئی میں پنجاب ، سندھ اور بلوچستان میں گرمی 
کی ایک یا دو لہریں آسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔ مئی میں بارشوں کے دوسلسلے آئیں گے، ایک سلسلہ پہلے اوردوسرا آخری عشرے میں آئےگا۔پنجاب کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں اوسط درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کےپی اوربالائی پنجاب میں گرد آلود ہواؤں اورگرج چمک سے گندم کی کھڑی فصل کو نقصان کا خدشہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتاجر برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

سبق یاد نہ کرنے پراستاد نے طالبعلم کے ہاتھ پر ڈرل مشین چلادی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

آذربائیجان نےپاکستان کو خوشخبری سنا دی

فیفاورلڈ کپ ،سعودی ٹیم کے مداحوں کےلیے بری خبرآگئی،اہم ترین کھلاڑی ٹورنامنٹ سےباہر

ارشد شریف کالیپ ٹاپ پاس ہے یانہیں ؟مراد سعید نے بتادیا

پاکستانی نوجوان بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر ایشین اسکریبل چیمپئن بن گئے

رمیز راجہ کے ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعمل سامنے آ گیا

خضدار اور چاغی میں ٹریفک حادثات،قبائلی رہنماء سمیت کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ،کتنے افراد ہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

جیپ گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کی کتنی خواتین جاں بحق ہوگئیں ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستانی عوام کو اچھی خبر سنادی 

امریکانے پاکستان کا خزانہ، پاکستان کو واپس کر دیا

تمام ارکان اسمبلی چھوڑنے کے لیے تیار ۔۔۔پنجاب کے بعد ایک اورصوبے کی اسمبلی سے بڑی خبرآگئی

حجاب پہنے پر گھر والے ڈر جاتے ہیں ۔۔ 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرنے والی لڑکی، جس کے والدین غیر مسلم ہیں