09:18 pm
عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر

09:18 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)  محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عید کے ایام میں موسم خوشگوار رہے گا، پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی بھی کی جارہی ہے، دن کے اوقات میں پارہ 35 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ،بارش کے بعد درجہ حرارت کم ہوکر 30 تک پہنچ گیا۔شہر میں موسلا دھار 
بارش ہونے کی وجہ سے کمشنر لاہور نے تمام محکموں کو الرٹ کر دیا،ضلعی انتظامیہ و بلدیہ عظمی کے افسران فیلڈ میں موجود رہیں ،تیز ہواوں سے درخت گرنے کی صورت میں فوری راستے کلیر ہونے چاہئیں،کمشنر لاہور کا کہناتھا کہ نکاسی آب کے لئے درکار مشینری کو مکمل فعال رکھا جائے،شہریوں سے اپیل ہے کہ غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں، لیسکو،واسا،ایم سی ایل و دیگر محکمے فیلڈ میں موجود رہیں گے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق خطہ پوٹھوہار، گجرات ، گوجرانوالہ، سیالکوٹ،فیصل آباد اورلاہورمیں آندھی گرد آلود ہوائیں چلنے گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش متوقع ہے،ملتان ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کے اضلاع میں آندھی گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان ہے،خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، دیر، مردان ،چارسدہ ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بنوں،وزیر ستان اورکرم میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات آج ریکارڈ کئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں جیکب آباد45، رحیم یار خان ، لاڑکانہ ،روہڑی ، چھور، سبی ،موہنجوداڑو44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، دادو،بہاول نگر،خانیوال، شہید بینظیر آباد ، سکرنڈاور خان پور میں43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا، اسلام آباد 31، لاہور 39 کراچی 39، پشاور 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی