11:01 am
تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش۔۔۔محکمہ موسمیات نے روزہ داروںکوخوشخبری سنادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم خطہ پو ٹھو ہار، جنوبی پنجاب ، خیبر پختونخوا،بالائی سندھ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے۔جبکہ کل بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم
اورخشک رہے گا۔ تاہم خطہ پو ٹھو ہار، بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا،بالائی سندھ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکا ن ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ۔ تاہم کشمیر،پنجاب، خیبرپختو نخوا ،بلو چستان اور گلگت میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی۔سب سے زیادہ بارش راولا کوٹ 60،گڑھی دوپٹہ 22،مظفر آباد (ائیر پورٹ16، سٹی 11)، کوٹلی 03،پنجاب: اسلام آباد (سٹی 32، گولڑہ24، بوکڑہ 17، سید پور 13، ائیر پورٹ 11)، راولپنڈی (شمس آباد 26، چکلالہ 24)، مری 14، منگلہ 06، سیالکوٹ (ائیر پورٹ05، سٹی 02)، گجرات ، جہلم 05، ڈی جی خان 04، جوہر آباد 03، منڈی بہاؤالدین 02،فیصل آباد، خان پور 01، خیبرپختونخوا: کاکول 21، مالم جبہ 14،بالاکوٹ 10،پٹن 06،دیر(اپر 05، لوئر 03)،سیدو شریف 01، بلوچستان: لسبیلہ میں 12 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو، موہنجوداڑو، جیکب آباد45، شہید بینظیر آباد ، رحیم یار خان ، روہری اور سبی میں 44 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا