10:47 am
ملک کے مختلف شہروں میں عید پر موسم کیسا رہے گا؟گرج چمک کیساتھ بارش،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیںپھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں عید کے دوسرے اور تیسرے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں آئندہ 4 سے 5 روزکے دوران بارش کی پیشگوئی کی ہے، اور کہا کہ آئندہ 5 روز تک ان علاقوں میں مغربی ہواؤں کے موجود رہنے
کی توقع ہے۔راولپنڈی، اسلام آباد، مری اور اٹک میں بھی وقفے وقفے سے اتوار تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، مغربی ہواؤں کے باعث لاہور، جھنگ، سیالکوٹ میں بھی بارش جاری رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق چکوال، جہلم، گجرات، حافظہ آباد اور فیصل آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بیشتر علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا،بھیگ نہیں مانگوں گا، مجھے پاکستان کا مفاد دیکھنا ہے۔۔۔۔وزیرخزانہ اسحٰق ڈارنے بڑا دعویٰ کر دیا

موسم سرما کی چھٹیاںکب سے شروع ہو رہی ہیں۔۔۔؟وزیر تعلیم مراد راس نےبڑی خوشخبری سنا دی

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب کا  بیان سامنے آ گیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے والد کااہم پیغام عمران خان تک پہنچا دیا

ماشاءاللہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ۔۔۔ پاکستانی ہونہارطالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بابر کی کور ڈرائیو کوہلی سے زیادہ اچھی ہے، بھارتی صحافی نے ٹوئٹ میں بابر اعظم کو کوہلی سے اچھا  تو کہہ دیا

امریکی کانگریسی خاتون رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں انگلش کرکٹر نے گیند چمکانے کا ایساانوکھا طریقہ،ویڈیودیکھیں

بوائے فرینڈ نے لڑکی کولرزہ خیز انداز میں قتل تو کیا ہی۔۔۔ اس کے بعدلاش کی کیا حالت کی جان کر آپ کے بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے

آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی

خوشخبری۔۔۔پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خطرات میں کمی۔۔۔کس کی مدد سے ایسا ہوا ۔۔۔؟جانیں

امریکا نے پاکستان کو تومذہبی آزادی کی خلاف ورزی کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

چوہدری برادران  کی راہیں سیاست میں جدا مگر جنرل باجوہ کے معاملے پر آ کر پھر سے ہاتھ ملا لیے

راولپنڈی ٹیسٹ کی وکٹ پی ڈی ایم کی حکومت سے بھی زیادہ مردہ ، بے جان اور بے وقعت ہے۔۔ اہم شخصیت کا دعویٰ