11:09 am
اگلے 24گھنٹوں میں بارشیں کہاں کہاں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم کشمیر،خیبر پختونخوا، خطۂ پوٹھوہار،جنوبی پنجاب،شمال مشرقی بلوچستان اورگلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔اس دوران چند 
مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): پنجاب: ڈی جی خان (فورٹ منرو 24 ، سٹی 02) ، چکوال 18 ، اسلام آباد (بوکرا 12 ، گولڑہ 07 سٹی 04 ، ائرپورٹ02) ، منگلا 08 ، جوہرآباد 06 ، مری ، راولپنڈی (چکلالہ ، شمس آباد) 05) ، بہاولپور (ائرپورٹ 04 ، سٹی 01) ، گجرات ، حافظ آباد 04 ، لاہور (ائرپورٹ03 ، سٹی 01) ، گوجرانوالہ ، بہاولنگر 02 ، جہلم 01 ، کشمیر: کوٹلی 20 ، گڑھی دوپٹہ 08 ، مظفرآباد (ائرپورٹ 04 ، سٹی 02) ، راولاکوٹ 05 ، ، خیبر پختونخواہ: پاراچنار 11 ، سیدو شریف 09 ، مالم جبہ 04 ، دیر (بالائی 04) ، بالاکوٹ ، ڈی آئی خان 01 ، بلوچستان: بارکھان ، ژوب 04 اورگلگت۔ بلتستان: اسکردو میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:تربت 45،لسبیلہ،سبی،چھور،مٹھی43 اورپڈعیدن میں42 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا