06:42 pm
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا ہوگا؟؟؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ شام/رات میں آ ند ھی / تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی توقع ہے۔پنجاب صوبہ کے بیشتر اضلاع میں  موسم گرم اورخشک  رہے گا۔تاہم خطۂ پوٹھوہار،سا ہیوال 
،بھکر،لیہ، ملتان ، ڈیرہ غازی خان ، بہاولپور اور بہاولنگر کے اضلاع میں چند مقامات پر آندھی/گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ ہلکی بارش کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا صوبہ کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ دیر، سوات، چترال ، کو ہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، کرم ، کو ہاٹ، بنوں اوروزیر ستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ سندھ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا ۔ تاہم جیکب آباد،حیدرآباد ،مٹھی ،سانگھڑ ،میرپورخاص ،تھرپارکراور بدین میں آندھی/ گردآلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کوہلو،ژوب، بارکھان اور اس کے گردونواح میں آندھی/تیز ہوائیں چلنےکے علاوہ ہلکی بارش کا امکان ہے۔کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود جبکہ گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چھور45،تربت،موہنجوداڑواورکراچی میں43 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

میں رات کوبارہ بجے نائٹ سوٹ میں تھی ۔۔۔15بیس بندے اندر آئے ایک نے موبائل پکڑ اہواتھااورمیری ویڈیوبنانے لگا۔۔۔گرفتاری کے دوران کیاہوا

وہ تین خاص لوگ جو دنیا میں کہیں بھی پاسپورٹ کے بغیر جاسکتے ہیں، جانیں کون ہیں؟

بجلی چارروپے 87 پیسے سستی فی یونٹ سستی ،کون سے صارفین مستفید ہوں گے ،یہ خبرضرور پڑھ لیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

میرااصل اثاثہ میری ٹانگیں ہیں ،خاتون باڈی بلڈر نے جسمانی اعضاء کے حوالے سے بڑافیصلہ کرلیا

جنرل باجوہ وزیراعظم ہاؤس میں زیادہ گفتگو کرنے سے دراصل کیوں گریزاں ہیں؟ فواد چودھری کے بیان کے بعد مبینہ ہیکر کا نیا پیغام آگیا

سرکاری ملازمین کی توموجیں لگ گئیں،چھٹیاں ہی چھٹیاں،حکومت کابڑااعلان

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں اچانک کتنااضافہ ہوگیا،بچوں کی شادی کے خواہشمندوالدین کو پریشان کردینے والی خبرآگئی

نواز شریف نے وطن واپسی کی تیاری شروع کر دی،لیگل ٹیم کوہدایات جاری

یہ ن لیگ کیساتھ ملکرمیچ فکس کرتا ہے، سلطان سکندراگرتم میں عزت اورغیرت ہےتو۔۔۔۔عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر کو خبردار کردیا

میری بیٹی اللہ نے تم پر کرم کیا ۔۔ عدالت سے باعزت بری ہونے کے بعد مریم نواز کی شہباز شریف سے جذباتی ملاقات وائرل

ایک طرف ماں اکیلے رہتی ہیں، تو دوسری طرف کینسر کا شکار بیوی ۔۔ انوپم کھیر ان دنوں کن مشکلات کا شکار ہیں؟

نیب حراست کےد وران مریم کو کس نے پہنچایا تھا ؟ مریم نواز نے کئی برسوں پر راز سے پردہ اٹھادیا، موبائل دینےوالوں کا نام بتادیا

دبئی میں شادی کی تو گھر والوں نے چھوڑ دیا، شوہر دھوکے باز نکلا ۔۔ دیکھیں لاکھوں روپے گھر بھیجنے والی بہن کو بھائی اب مارنا کیوں چاہتا ہے؟

صبح شادی کرنے کا کہا اور رات ہی شادی کرلی ۔۔ پہلی بیوی کو چھوڑ کر جمال شاہ نے دوسری شادی اتنی اچانک کیوں کی؟