04:48 pm
سمندری طوفان تاؤتے، محکمہ موسمیات نے دسواں اور آخری الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان تاؤتے کے لیے دسواں اور آخری الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان تاؤتے بھارتی گجرات سے گزرنے کے بعد شدید طوفان میں تبدیل ہوگیا، شدید سمندری طوفان راجستھان میں موجود ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تھرپارکر اور عمر کورٹ میں کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ 
بارش ہوسکتی ہے، تھرپارکر اور عمر کورٹ میں ہوائیں 30سے50کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل سکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ حیدرآباد اور دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، آج شام تک سمندر میں طغیانی کی کیفیت رہے گی ماہی گیر سمندر میں نہ جائیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا موسم آج بھی شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔شمال اور شمال مشرق سے گرم ہوائیں چلیں گی، آئندہ دور روز موسم مزید گرم اور مرطوب رہے گا، سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی کی شدت میں کمی آجائے گی جس کے بعد درجہ حرارت 36سے38 ڈگری کے درمیان رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

ا للہ رحم فرمائے ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔زلزلے کے شدید جھٹکے،  کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟تفصیل خبر میں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت