05:12 pm
گرج چم کے ساتھ شدید بارش۔۔کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ سمیت کون کون سے علاقے جل تھل ایک ہونےوالے ہیں ؟الرٹ جاری

کراچی(نیو زڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج  کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا درجہ حرارت 41 ڈگری کو چھوسکتا ہے جب کہ کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ کے کچھ علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، اس دوران 60 سے 70 کلومیٹر
فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل سکتی ہیں۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا بتانا ہےکہ کراچی کے شمال اور شمال مغربی علاقوں میں آندھی اور ہلکی بارش کا امکان زیادہ ہے جب کہ تھرپارکر، میرپورخاص، بدین اور عمرکوٹ میں بھی آندھی اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، کچھ علاقوں میں معتدل اور کچھ میں تیز بارش کاامکان ہے۔سردار سرفرازکے مطابق سائیکلون ڈپریشن کی صورت میں بھارتی راجستھان اورگجرات میں موجود ہے جب کہ ڈپریشن کی موجودگی سمندری ہواؤں کی معطلی کا باعث رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا