03:17 pm
۔پاکستان میں کہاں کہاں بارشیں ہوں گی۔۔سورج قہر ڈھائے گا۔۔۔؟آئندہ سات دن کیلئے موسم کی پیشگوئی

۔پاکستان میں کہاں کہاں بارشیں ہوں گی۔۔سورج قہر ڈھائے گا۔۔۔؟آئندہ سات دن کیلئے موسم کی پیشگوئی

03:17 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی تفصیلی پیشگوئی: 3 سے 4 دن تک موسم گرم رہیگا۔ درجہ حرارت معمول کے مطابق یا معمول سے زیادہ رہیں گے۔پاکستان بھر میں ہفتے کے اختتام پر کہیں کہیں گرج چمک کے طوفان بن سکتے ہیں۔ پنجاب، خیبر پختونخواہ اور سندھ کے زیادہ تر علاقوں میں منگل سے جمعرات کے درمیان گرمی کی انتباہ جاری کی جا رہی ہے، جس کے بعد مغربی ہواؤں
کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا۔پنجاب، خیبر پختونخواہ اور سندھ کے زیادہ تر علاقوں میں منگل سے جمعرات کے درمیان گرمی کی انتباہ جاری کی جا رہی ہے، جس کے بعد مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہوگا۔مغربی ہواؤں کا موجودہ سلسلہ گزشتہ دوپہر اور شام ملک کے شمالی اور وسطی حصّوں کو متاثر کرتا رہا، جس کے سبب چند مقامات پر گرج چمک کے طوفان رونما ہوۓ۔ ورنہ پاکستان کے 70 فیصد حصّوں میں زیادہ تر دھوپ تھی۔ البتّہ کراچی میں گزشتہ شام مٹّی کے طاقتور طوفان کیساتھ بعض علاقوں میں بارش ہوئی۔مغربی ہواؤں کےسلسلے کے ملک سے روانہ ہونے کے بعد خشک ہوائیں داخل ہونگی، جس کے باعث بحیرہ عرب سے پہنچنے والی نم ہوائیں بند ہو جائیں گی اور درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہوگا۔18 مئی سے 20 مئی کے درمیان ملک کے مختلف علاقوں میں متوقع زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت (ڈگری سینٹی گریڈ) درج ذیل ہیں:راولپنڈی، اسلام آباد اور چکوال: 36 سے 38 (معمول کے مطابق یا 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ)پشاور، فیصل آباد اور لاہور: 38 سے 41 (معمول کے مطابق یا معمول سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ)ڈی آئی خان: 40 سے 42 (معمول کے مطابق یا معمول سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ) ملتان، ڈی جی خان اوربہاولپور: 40 سے 43 (معمول کے مطابق یا معمول سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ)🌡نوابشاہ اور دادو: 41 سے 45 (معمول کے مطابق یا معمول سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ کم)سکّھر اور لاڑکانہ: 40 سے 44 (معمول کے مطابق یا معمول سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ)سبّی اور جیکب آباد: 42 سے 46 (معمول کے مطابق یا معمول سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ)کوئٹہ: 26 سے 28 (معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کم)۔ جمعرات کو 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی ہوائیں چلنے کی توقع۔تربت: 43 سے 46 (معمول کے مطابق یا معمول سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ تک زیادہ)مکران کی ساحلی پٹّی سے ملحقہ ضلع گوادر میں درجہ حرارت 35 سے 37 سے بڑھ کر 40 سے 42 تک پہنچ سکتا ہے (معمول سے 1 سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ سے بڑھ کر معمول سے 5 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ)21 مئی بروز جمعہ سے 24 مئی بروز سوموار کے درمیان درج ذیل موسمی صورتحال متوقع ہے:بلوچستان: 22 اور 23 مئی کو مشرقی اور شمالی حصّوں بشمولژوب، لورالائی، کوئٹہ، سبّی، بارکھان، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، جعفرآباد، نصیر آباد اور لسبیلہ کے علاقوں میں بعض مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک اور 60 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ درج بالا علاقوں میں ایک سے دو گرج چمک کے طوفان کی شکل میں زیادہ تر معتدل جبکہ بعض علاقوں میں تیز بارش ہو سکتی ہے جس کی مقدار 10 سے 30 ملی میٹر تک رہنے کی توقع ہے۔ زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار 70 کلومیٹر فی گھنٹہ متوقع ہے جبکہ آسمانی بجلی گرنے کا خدشہ بھی ہوگا۔شمال مشرقی پہاڑوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 4 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ کم جبکہ گوادر سمیت

تازہ ترین خبریں

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا