10:35 pm
گرمی کی چھٹی۔۔ آئندہ 24گھنٹوں میں شدید بارش ، گرج چمک  اور ژالہ باری۔۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیسگھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنیجبکہ بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی یاتیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا ہے تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، کراچی اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج
چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔دوسری جانب عالمی ماہر ماحولیات مہیش پلاوات کا کہنا ہے کہ ہوا کا ایک اور کم دباو 23مئی تک خلیج بنگال میں بن سکتا ہے جس کے سائیکلون میں تبدیل ہونے کا بھی امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مہیش پلاوات نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے کہا کہ ابتدائی اندازے کے مطابق سائیکلون کا رخ مغربی بنگال یا بنگلہ دیش کی جانب ہوگا۔عالمی ماہر ماحولیات نے بتایا کہ سائیکلون بننے کی صورت میں اس کا نام ‘یاس’ رکھا جائے گا، یہ نام اومان کا تجویز کردہ ہے جس کے معنی بے تاب کے ہیں۔مہیش پلاوات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سائیکلون کا اثر کچھ حد تک میانمار میں بھی ہوسکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے