10:36 am
آج ملک کے کن علاقوں میں بارش ہوگی اور کہاں کہاں موسم خشک رہے گا؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک)محکمہ موسمیات نے آج بھی لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کی توقع ہے۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بھی لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، فیصل آباد اور جنوبی پنجاب کے مختلف
علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں سوات، چترال اور مانسہرہ میں بادل برسیں گے۔ سندھ میں دادو، نوابشاہ، سکھر اور دیگر اضلاع شدید گرمی کے زیر اثر رہیں گے، پارہ 48 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔۔ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب،کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان۔آج جمعہ کے روز ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بعد دوپہر بالائی خیبرپختونخوا،بالائی پنجاب،کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم اور خشک موسم رہا ۔تاہم پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر):پنجاب: گجرات 16،ڈی جی خان ، گوجر نوالہ 11، نارووال 08، لاہور (سٹی 05، ائیر پورٹ 01)،سیالکوٹ (ائیرپورٹ 01)، مری 01،گلگت بلتستان:چلاس05 ،بگروٹ 01، خیبر پختونخوا : بالا کوٹ 03، سیدو شریف 01، کشمیر : راولاکوٹ میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت، شہید بینظیر آباد، دادو، جیکب آباد 47 اور لاڑکانہ میں 46 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا