10:20 pm
لاہورکےمختلف علاقوں میں آندھی۔۔۔ بارش  کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورکےمختلف علاقوں میں آندھی اور طوفان جاری ہے ۔ لاہورمیں ہواکی رفتار 105کلومیٹرفی گھنٹہ ہےجبکہ مختلف علاقوں میں صبح تک بارش کاامکان ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اوچ شریف،شجاع آباداورگردونواح میں بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوارہوگیا
اس کیساتھ ہی جامشورواورگردونواح میں شدیدطوفان ہے جھنگ،خان پوراوربورےوالامیں بار ش جاری ہے جبکہ بہاولپوراورگردونواح میں آندھی اوربارش ، خانیوال اورگردونواح میں بارش جاری ہے جس سے بجلی غائب ہوگئی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فیصل آباداورگردونواح میں آندھی ، آندھی کےباعث فیسکوکےمتعددفیڈرزٹرپ کرگئے۔ دوسری جانب فیصل آبادکےمتعددعلاقوں میں بجلی بندکردی گئی ہے

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی