10:59 am
 پنجاب، خیبر پختون خوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات نے آج پنجاب، خیبر پختون خوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔خیبر پختون خوا، آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، ادھر بابوسر ٹاپ پر برف باری سے نشیبی علاقوں میں ٹھنڈ
کی شدت برقرار ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی ہے۔خیبر پختون خوا میں سوات، مالا کنڈ سمیت متعدد جگہوں پر موسلا دھار بارش سے موسم خوش گوار ہے۔آزاد کشمیر میں مظفر آباد، نکیال، باغ سمیت متعدد مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جس سے وادی کا حسن مزید نکھر گیا۔گلگت بلتستان میں بابو سر ٹاپ، نانگا پربت، بٹوگاہ ٹاپ پر وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں ہلکی بارش ہو رہی ہے جس سے موسم ٹھنڈا اور خوش گوار ہے۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نےشیخ رشید کادوروزہ جسمانی ریمانڈدے دیا

ایک دن میں سونا 2200 رروپے فی تولہ مہنگا،قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی

نیہا دھوپیا پہلی بار خاوند کے ساتھ فلم اسکرین پر نظر آئیں گی

سعودی وزیر خارجہ سیکیورٹی معاملات پر گفتگو کیلئے بغداد پہنچ گئے

کراچی ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے بعد خاتون نے ڈی ایس پی کو تھپڑ جڑ دیا

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف جامع آپریشن

پنجاب بھر کے سکولوں میں لارج سکیل اسیسمنٹ ٹیسٹ کا شیڈول جاری

عمران خان کے ساتھیوں کی گرفتاری کا مقصد خوف پھیلانا ہے، حماد اظہر

آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں فواد حسن فواد بری

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, وفاقی وزیر داخلہ

پنجاب میں آٹے کا بحران، چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

چین کےجنگی خطرات سے نمٹنے کیلئے ایشیائی ملک امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تیار

تمام سرکاری افسران کے اثاثے ، جائیدادیں ضبط، آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ سامنے آگیا

مسلم لیگ ق کے لیگل ایڈوائزر پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے جاتے ہوئے اغوا