10:48 pm
مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کی پاکستان میں انٹری، کہاں کہاں بارش ہو سکتی ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہو رہا ہے، جس کے زیرِ اثر شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی خیبر پختونخواہ میں گرج چمک کے طوفان بن رہے ہیں اور شمال مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوۓ شدّت اختیار کر رہے ہیں۔آئندہ 2 گھنٹوں میں ژوب، ڈی آئی خان، ٹانک، چکوال، لیّہ، لورالائی، میانوالی، چکوال، اٹک 
اور ان سے ملحقہ علاقوں میں کہیں کہیں یا چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔زیادہ سے زیادہ ہواؤں کی رفتار 70 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔ کچھ علاقوں میں بارش سے قبل گرد کے طوفان بھی متاثّر کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان