10:53 am
مزید بارشیں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب ،سندھ اورجنوبی/وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر خطۂ پوٹھوہار اور وسطی خیبر پختونخوا میں گرد آلود ہوائیں /آندھی چلنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ
سندھ اور وسطی/جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: جیکب آباد 50، دادو، سبی 48، شہید بینظیر آباد ، لاڑکانہ ، روہڑی ، موہنجوداڑو اور تربت میں 47 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم گرد آلود ہوائیں /آندھی چلنے کا امکان ہے۔کشمیر میں موسم خشک رہے گاصوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم پشاور، کوہاٹ، وزیرستان اور کرم میں بعد دوپہر گرد آلود ہوائیں /آندھی چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان