10:53 am
مزید بارشیں ہونگی یا نہیں۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے تازہ ترین پیش گوئی کردی

لاہور(نیوز ڈیسک)ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہے گا: محکمہ موسمیات،تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے اکثر علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں سورج تیور دکھا رہا ہے، اکثر علاقوں میں شدید گرمی کا راج ہے۔
کچھ علاقوں میں آج درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کی توقع ہے۔ پنجاب میں بھی موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔ لاہور میں درجہ حرارت 42، ملتان، ساہیوال میں 45 تک جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز