06:46 pm
ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

  اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق  اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بعد دوپہر آ ندھی گرد آلود ہوائیں  اور گرج چمک  کے ساتھ بارش کی  توقع ہے۔۔پنجاب صوبہ  بھر میں  موسم گرم اور خشک  رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر خطۂ پوٹھوہار،  فیصل آباد، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ، گجرات  ،لاہور، ملتان، بہاولپور،بہاولنگر اورڈی جی خان  کے اضلاع  میں آ  ندھی/گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے
ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس دوران سوات ،مالاکنڈ،کوہستان، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے سندھ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گاتاہم دادو، جیکب آباد، پڈعیدن ، موہنجو داڑو،روہڑی، سکھر، لاڑکانہ، میر پور خاص اورشہید بینظیر آباد میں شدید گرم رہے گا۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم جبکہ تربت، چاغی، سبی اور کوہلو میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تا ہم موسی خیل ژوب ،بارکھان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ گلگت بلتستان میں بھی چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ