07:09 pm
گرمی سے تنگ شہریوں کیلئے محکمہ موسمیات نے خوشبری سنادی ۔۔۔ انتہائی اہم خبر

اسلام آبناد ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور  گرج چمک  کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔پنجاب صوبہ کے بیشتر   اضلاع میں موسم گرم اور خشک  رہے گا۔  تاہم  ملتان،رحیم یارخان ،  بہاولپور،بہاولنگر اورڈی جی خان  کے اضلاع  میں آ  ندھی/گرد آلود
ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران خطۂ پوٹھوہار، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ، گجرات ،لاہور، سرگودھا اور فیصل آباد میں بھی چند مقامات پر بارش کی توقع۔ خیبرپختونخوا صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس دوران مانسہرہ اور ایبٹ آباد اور بالاکوٹ میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم جبکہ تربت، چاغی، سبی اور کوہلو میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تا ہم بعد دوپہر بارکھان ، قلات ، خضدار اور اس سے ملحقہ علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور موسم خشک رہے گا ۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان